اطلاعات و اعلانات
ضروری اعلان
قارئین سہ روزہ الفضل انٹرنیشنل نوٹ فرما لیں کہ پرچہ ہٰذا شمارہ ۲۱؍تا ۲۳؍(مورخہ ۱۴؍ تا ۲۲؍ مارچ ۲۰۲۳ء )کو یکجا کرکے شائع کیا جا رہا ہے۔ نیز اس کے ساتھ امیرالمومنین حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایّدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کے معرکہ آرا خطباتِ جمعہ بابت بدری اصحاب النبیؐ رضوان اللہ علیہم اجمعین کا انڈیکس مع مختصر سیرت و سوانح بدری صحابہؓ بطور ضمیمہ الگ سے شائع کر کے ارسال کیا جا رہا ہے۔
مزید برآں یہ شمارہ الفضل انٹرنیشنل کا بطور سہ روزہ آخری شمارہ ہو گا اور یکم رمضان المبارک ۱۴۴۴ھ، مورخہ ۲۳؍ مارچ ۲۰۲۳ء سے الفضل انٹرنیشنل روزنامہ کے طور پر شائع ہو گا۔ ان شاء اللہ العزیز
(ادارہ الفضل انٹرنیشنل لندن)