امریکہ (رپورٹس)
جلسہ یومِ مصلح موعود، نیومارکیٹ کینیڈا
اللہ تعالیٰ کے فضل سے مورخہ ۲۱؍فروری ۲۰۲۳ء کو جماعت احمدیہ نیومارکیٹ، کینیڈا نے جلسہ یوم مصلح موعودکا انعقاد کیا۔ جس میں بہت سی علمی و معلوماتی تقاریر پیش کی گئیں۔ یہ جلسہ تمام شاملین کے لیے بہت ہی مفید اور ازدیاد ایمان کا باعث رہا۔ الحمد للہ
(رپورٹ: عارف خان۔ سیکرٹری اشاعت نیومارکیٹ)