ارشادِ نبوی
احسان کا بدلہ
حضرت ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔
جو تمہارے ساتھ احسان کرے اس کا بدلہ دواور اگر تم اس کا بدلہ چکانے سے عاجز ہو تو اس کے لئے دعا کرو تاکہ وہ جان لے کہ تم نے اس کا شکریہ ادا کیا ہے۔ کیونکہ اللہ تعالیٰ شکر گزاروں کو پسند کرتا ہے۔
(المعجم الاوسط للطبرانی۔ جلد ۱ صفحہ 45)