ارشادِ نبوی
وقتِ افطارروزہ دار کی دعا ردّ نہیں کی جاتی
حضرت عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
جب روزہ دار افطار کے وقت دعا کرتا ہے تو اسے رد نہیں کیا جاتا ۔
(ابن ماجہ باب فی الصّائم لاقوۃ دعوتہ)