متفرق مضامین
روزوں کو خدا کے لئے صدق کے ساتھ پورے کرو
حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں: ’’اپنے روزوں کو خدا کے لئے صدق کے ساتھ پورے کرو اور ہر ایک جو زکوٰة کے لائق ہے وہ زکوٰة دے اور جس پر حج فرض ہو چکا ہے اور کوئی مانع نہیں وہ حج کرے۔‘‘
(کشتی نوح، روحانی خزائن جلد19 صفحہ15)
(مرسلہ:داؤد احمد عابد۔ استاد جامعہ احمدیہ یوکے)