متفرق مضامین
زندہ مذہب
حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام فرماتے ہیں: زندہ مذہب وہ ہے جس کے ذریعہ سے زندہ خدا ملے ۔ زندہ خدا وہ ہے جو ہمیں بلا واسطہ ملہم کرسکے اور کم سے کم یہ کہ ہم بلا واسطہ ملہم کودیکھ سکیں ۔ سو میں تمام دنیا کو خوشخبری دیتا ہوں کہ یہ زندہ خدا اسلام کا خدا ہے ۔
(مجموعہ اشتہارات ، جلد ۲ صفحہ ۳۱۱)