ارشادِ نبوی
زمین والوں پر رحم کرو توآسمان والا تم پر رحم کرے گا
حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: رحم کرنے والوں پر رحمٰن رحم فرماتا ہے۔ تم زمین والوں پر رحم کرو تو آسمان والا تم پر رحم کرے گا۔
(سنن ابوداؤد۔ کتاب الادب ۔ باب فِي الرَّحْمَةِ)