اطلاعات و اعلانات
اطلاعات واعلانات
درخواستِ دعا
انس احمد صاحب تحریر کرتےہیں کہ خاکسار کی بھاوج محترمہ بلقیس توفیق صاحبہ اہلیہ توفیق احمد صاحب بعارضہ قلب چند دن سے زیادہ تکلیف میں ہیں کئی دنوں سے لیٹ بھی نہیں سکتیں بیٹھے بیٹھے اونگھ آجاتی ہے۔ اب کل سے ٹانگوں پر ورم (سوجن) بھی آرہی ہے۔ ڈاکٹرز کہتے ہیں اس کا حل اب ٹرانسپلانٹ ہی ہے۔ ان کی کامل صحت یابی کے لیے احباب جماعت سے دعا کی درخواست ہے۔ اللہ تعالیٰ معجزانہ طور پر شفا دے۔ آمین