ذہنی آزمائش
راستہ تلاش کریں!
علی اس وقت میدانِ عرفات میں کھڑا ہے۔ اس نے مُزْدَلِفَہ سے ہوتے ہوئے مِنیٰ جانا ہے پھر جَمْرَات پر شیطان کو کنکر مارتے ہوئے خانہ کعبہ کا طَوَاف کرنا ہے۔
اس کے بعد اس نے غارِ حرا ور پھر غارِ ثور کی طرف جانا ہے۔
پیارے بچو! کیا آپ اس نقشہ پر راستہ تلاش کرنے میں علی کی مدد کرسکتے ہیں؟
راستہ تلاش کر کے ہمیں بھی بھجوائیں۔