دعائے مستجاب
اذان کے بعد کی دعا
اَللّٰھُمَّ رَبَّ ھٰذِہِ الدَّعْوَةِ التَّآمَّةِ وَ الصَّلوٰةِ الْقَائِمَةِ اٰتِ مُحَمَّدَ ۣ الْوَسِیْلَةَ وَ الْفَضِیْلَةَ
الدَّرَجَۃَ الرَّفِیْعَۃَ وَابْعَثْہُ مَقَامًا مَّحْمُوْدَ ۣ الَّذِی وَعَدْتَّہٗ، اِنَّکَ لَا تُخْلِفُ الْمِیْعَادَ
ترجمہ: اے اللہ! اس کامل دعا اور قائم ہونے والی نماز کے رب! محمدﷺ کو وسیلہ اور فضیلت عطا فرما اور آپ کو مقام محمود پر فائز فرما جس کا تو نے اُن سے وعدہ فرمایا ہے، بے شک تو وعدہ کے خلاف نہیں کرتا۔