ذہنی آزمائش
راستہ تلاش کریں!
علی مکہ سے ابھی مدینہ پہنچا ہے اور وہ اس وقت مدینہ سے باہر کھڑا ہے۔ اس نے مسجدِ نبویؐ کی زیارت کرنی ہے۔
ٹریفک اور رش کی وجہ سے بعض سڑکیں بند ہیں۔ کیاآپ راستہ تلاش کرنے میں اس کی مدد کرسکتے ہیں؟
راستہ تلاش کر کے ہمیں بھی بھجوائیں۔