ذہنی آزمائش
ذہنی آزمائش
بوجھو تو سہی!
وہ کونسی چیز ہے جس میں ٹھوس، مائع اورگیس تینوں حالتیں پائی جاتی ہیں؟
وہ کون سی چیز ہے جو محسوس ہوتی ہے، مگر اُسے پکڑا نہیں جا سکتا؟
وہ کون سی چیز ہے جو ہر شے کو اپنی طرف کھینچتی ہے لیکن نظر نہیں آتی؟
وہ کو ن سی چیز ہے جسے توڑنے سے خوشی ہوتی ہے؟
وہ کونسا بینک ہے جہاں پیسے نہیں ملتے؟
جوابات: 1:برف، 2:ہوا، 3:کششِ ثقل، 4:ریکارڈ، 5:بلڈ بینک
سدوکو
اس کھیل میں ہر لائن میں اوپر سے نیچے اور دائیں سے بائیں 1 تا 9 نمبر اس طرح لکھیں کہ اوپر سے نیچے یا دائیں سے بائیں اُس سطر میں دوبارہ وہ عدد نہ آئے۔
تلاش کریں:
گراف سے درج ذيل الفاظ تلاش کريں:
’’قدرَت ،ثانِیہ، خلافَت، خلیفہ، اول، ثانی، ثالِث، رابع، خامِس‘‘