دعائے مستجاب
خدا تعالیٰ کو اپنا کفیل بنا کر حصول مغفرت و رحمت کی دعا
اَنۡتَ وَلِیُّنَا فَاغۡفِرۡ لَنَا وَارۡحَمۡنَا وَاَنۡتَ خَیۡرُ الۡغٰفِرِیۡنَ (الاعراف:۱۵۶)
ترجمہ: تو ہمارا کفیل اور دوست ہے پس ہم کو بخش دے اور ہم پر رحم کر اور تو بخشنے والوں میں سے سب سے بہتر ہے۔