اطلاعات و اعلانات

اسلام آباد (ٹلفورڈ) میں ملازمت کے مواقع

مرزا شریف احمد فاؤنڈیشن کے زیر انتظام اسلام آباد، ٹلفورڈ میں شعبہ ہائے گارڈننگ(gardening) /حفظانِ صحت(Hygiene) اور صفائی (cleaning)میں تین کُل وقتی (Full Time)آسامیاں خالی ہیں۔ امیدواران میں وقف کی روح کے ساتھ خدمت کا جذبہ، ایک ٹیم کا حصہ بن کر باہمی تعاون کے ساتھ کام کرنے کاسلیقہ نیز بنیادی باہمی آدابِ گفتگو (basic communication skills)سے واقفیت ہونا ضروری ہے۔ مزید برآں تمام روزمرہ کے کاموں کو وقت پر مکمل کرنے کی عادت ہو۔

خواہشمند افراد ہمیں اپنے کوائف [email protected]پر ارسال کر سکتے ہیں

برائے رابطہ:

ڈاکٹر چودھری ناصر احمد | چیئرمین مرزا شریف احمد فاؤنڈیشن

ای میل: [email protected]ٹیلی فون: 00447852285821

عتیق احمد رانا | سول اینڈ سٹرکچرل انجنیئر

ٹیلی فون | 00447545778435 ای میل | [email protected]

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button