ذہنی آزمائش
راستہ تلاش کریں!
امتثال اپنے والدین کے ہمراہ نور ہسپتال قادیان میں ہے۔ انہوں نے پہلے دارالمسیح سے واصف اور تمثیل کو لینا ہے اور پھر سب نے مل کر مزار حضرت مسیح موعودؑ و حضرت خلیفۃالمسیح الاولؓ پر دعا کرنے جانا ہے۔ بازار اور کچھ سڑکوں پر رش ہے۔ کیا آپ ان کی بہشتی مقبرہ تک پہنچنے میں مدد کر سکتے ہیں۔