ذہنی آزمائش
بوجھو تو سہی!
ہمارے جسم کا وہ کون سا حصہ ہے جو ہمیں پیدا ہونے کے بعد ملتا ہے؟
وہ کونسی چیز ہے جو دھونے سے گندی ہو جاتی ہے؟
اس چیز کا نام بتائیں جو گرم کریں تو جم جاتی ہے؟
دنیا میں وہ کونسا بادشاہ ہے جس کے پاس محل نہیں ہے؟
وہ کونسا جانور ہے جو کوئی آواز نہیں نکال سکتا؟