ارشادِ نبوی
شرک سے بچو
حضرت عائشہؓ روایت کرتی ہیں کہ نبی کریمﷺنےفرمایا:
اللہ تعالیٰ یہودیوں اور عیسائیوں کو اپنی رحمت سے دُور رکھے، انہوں نے اپنے نبیوں کی قبروں کو مسجد بنا لیا ہے۔
(بخاری کتاب الجنائز باب ما یکرہ من اتخاذ المساجد علی القبور)