دعائے مستجاب
دربارِ الٰہی میں رجوع اور کامل ایمان کے اظہار کی دعا
حضرت موسیٰ علیہ السلام نے الٰہی تجلی کی تاب نہ لاکر بے ہوشی سے افاقہ کے بعد یہ دعا کی:
سُبۡحٰنَکَ تُبۡتُ اِلَیۡکَ وَاَنَا اَوَّلُ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ (الاعراف:۱۴۴)
ترجمہ: میں تیری طرف توبہ کرتے ہوئے آتا ہوں اور میں مومنوں میں اوّل نمبر پر ہوں۔