ارشادِ نبوی
امت محمدیہؐ کی حفاظت کا وعدہ
حضرت عبد الرحمٰن بن جبیرؓ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا کہ لازم ہے کہ دجّال تمہارے جیسے یا تم سے بہتر لوگوں کا زمانہ پائے اور الله تعالیٰ اس امت کو ہرگز رسوا نہیں کرےگا جس کے آغاز میں مَیں ہوں اور آخر میں عیسیٰ بن مریم۔
(مستدرک حاکم کتاب المغازی باب ذكر فضيلة جعفر)