ارشادِ نبوی
اللہ کی راہ میں خرچ کرنے کا سات سو گنا ثواب
حضرت خریم بن فاتک ؓبیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
جو شخص اللہ تعالیٰ کے راستے میں کچھ خرچ کرتاہے تو اسے اس کے بدلے میں سات سو گنا ثواب ملتاہے۔
(ترمذی کتاب فضائل الجہاد باب فضل النفقۃ فی سبیل اللّٰہ )