ارشادِ نبوی
شیطان کے وساوس سے اللہ کی پناہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
شیطان تم میں سے ایک کے پاس آتا ہےاور کہتا ہےیہ کس نےپیدا کیا اور وہ کس نے پیدا کیا؟اورآخرمیں کہتا ہے کہ اچھا،خدا کو کس نے پید اکیا؟جب وہ اس حد تک پہنچ جائے تو چاہیےکہ وہ (بندہ)اللہ کی پناہ لے اور وہیں رک جائے۔
(البخاری كِتَاب بَدْءِ الْخَلْقِ بَابُ صِفَةِ إِبْلِيسَ وَجُنُودِهِ)