ارشادِ نبوی
اپنے بھائی کی ہر حال میں مدد کرو
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا:
اپنے بھائی کی مدد کرو چاہے وہ ظالم ہو یا مظلوم۔
(بخاری كِتَاب الْمَظَالِمِ بَابُ أَعِنْ أَخَاكَ ظَالِمًا أَوْ مَظْلُومًا)