دعائے مستجاب
رحمت باری کے حصول اور معاملہ میں آسانی کی دعا
اصحابِ کہف کے ذکر میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ وہ چند نوجوان تھے جو توحید کی حفاظت کے لیے غاروں میں روپوش ہوگئے اور وہاں یہ دعائیں کرتے رہے۔
رَبَّنَاۤ اٰتِنَا مِنۡ لَّدُنۡکَ رَحۡمَۃً وَّہَیِّیٴۡ لَنَا مِنۡ اَمۡرِنَا رَشَدًا (الکہف:۱۱)
ترجمہ: اے ہمارے ربّ! ہمیں اپنی جناب سے رحمت عطا کر اور ہمارے معاملے میں ہمیں ہدایت عطاکر۔