ارشادِ نبوی
بخل سے بچو
حضرت عبد اللہ بن عمرو بن العاصؓ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: اَلشُّحُّ یعنی بخل سے بچو! یہ بخل ہی ہے جس نے پہلی (قوموں) کو ہلاک کیا۔
(مسند احمد بن حنبل جلد ۲ صفحہ۱۹۱مطبوعہ بیروت)