ارشادِ نبوی
عورتوں سے حسن سلوک
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کوئی مومن مرد کسی مومنہ عورت سے بغض نہ رکھے۔اگر اسے اس کی کوئی عادت ناپسند ہے تو دوسری پسند ہو گی۔
(مسلم كِتَاب الرِّضَاعِ باب الْوَصِيَّةِ بِالنِّسَاءِ)