اعلاناتِ نکاح
مکرم منیر احمد جاوید صاحب پرائیویٹ سیکرٹری یہ اطلاع دیتے ہیں کہ حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے مورخہ ۲۸؍اکتوبر ۲۰۲۳ء بعد نمازِعصر مسجد مبارک اسلام آباد میں درج ذیل چار نکاحوں کا اعلان فرمایا:
٭…عزیزہ شمامہ نور عالیہ خان بنت مکرم افتخار احمد خان صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم ابدال احمد توقیر صاحب (مربی سلسلہ۔ ریویو آف ریلیجنز) ابن مکرم افضال احمد توقیر صاحب (بیلجیم)
٭…عزیزہ ماریہ صدف (واقفۂ نو) بنت مکرم کرنل ریٹائرڈ وسیم احمد شاہد صاحب (کینیڈا) ہمراہ مکرم ڈاکٹر تصویر احمد جاوید صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم منیر احمد جاوید صاحب(پرائیویٹ سیکرٹری)
٭…عزیزہ سعدیہ حرا (یوکے) بنت مکرم منظور احمد صاحب (ربوہ) ہمراہ مکرم مونس احمد صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم توقیر احمد صاحب (کارکن جامعہ احمدیہ یوکے)
٭…عزیزہ جاذبہ داؤد (واقفۂ نو) بنت مکرم داؤد احمد صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم نبیل احمد چغتائی صاحب ابن مکرم داؤد الیاس چغتائی صاحب (یوکے)
اللہ تعالیٰ یہ اعزاز طرفین کے لیے مبارک فرمائے اور نئے رشتے کے بندھن میں بندھنے والوں کو دین و دنیا کے ثمرات سے نوازے۔ آمین