ارشادِ نبوی
عدل سے کام لو
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہےکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس دن تک کہ جس میں سورج طلوع ہوتا ہے ہر عضو کے لیے صدقہ دینا چاہیے۔ اور جو شخص لوگوں میں عدل سے فیصلے کرتا ہے تو یہ اس کی طرف سے صدقہ ہے۔
(بخاری کتاب الصلح باب فضل الاصلاح بین الناس والعدل بینھم)