ارشادِ نبوی
حسن و حسین جنت کے نوجوانوں کے سردار ہیں
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:حسن و حسین جنت کے نوجوانوں کے سردار ہیں اور ان کے والد ان سے بہتر ہیں۔
(ابن ماجہ باب فى فضائل اصحاب رسول اللّٰه صلى اللّٰه عليه وسلم، بَابُ : فَضْلِ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللّٰهُ عَنْهُ)