ارشادِ نبوی
مسلمان ایک آنت میں کھاتا ہے
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مسلمان ایک آنت میں کھاتا ہے اور کافر ساتوں آنتوں میں کھاتا ہے۔
(بخاری، کتاب الأطعمۃ، باب المؤمن یاکل فی معی واحد)