ارشادِ نبوی
نظروں کی حفاظت کرو
حضرت جریر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے (اجنبی عورت پر) اچانک نظر پڑ جانے کے بارے میں پوچھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم اپنی نظر پھیر لو۔
(ابو داؤد، کتاب النکاح، باب فی ما یؤمر بہ من غض البصر)