وقفِ نو کارنر
گیارہ تا سوا گیارہ سال کی عمر کے لیے
واقفینِ نو بچے اور واقفاتِ نو بچیاں:
٭…قرآن کریم باترجمہ کا آغاز کریں
٭…اس سال ہو سکے تو سات روزے رکھیں
٭…سورۃ البقرۃ کی ابتدائی سترہ آیات حفظ کریں
٭…گھر میں داخل ہونے کی دعایاد کریں
٭…نصاب میں درج احادیث یاد کریں