وقفِ نو کارنر
سوا گیارہ تا ساڑھے گیارہ سال کی عمر کے لیے
واقفینِ نو بچے اور واقفاتِ نو بچیاں:
٭…گھر سے نکلنے کی دعا یاد کریں
٭…نظم یاد کریں: ہم احمدی بچے ہیں کچھ کر کے دکھا دیں گے
(مکمل نظم کے لیے ملاحظہ ہو’بچوںکا الفضل‘ 21؍مئی 2023ء)
٭…درج ذیل صفات باری تعالیٰ مع ترجمہ یاد کریں
الغَفُوْرُ: بہت بخشنے والا، الحَلِیْمُ: بہت نرمی کا سلوک کرنےوالا، الْبَصِیْرُ: خوب دیکھنے والا،
القَدِیْرُ: قدرت رکھنے والا، الخَبِیْرُ: خوب خبر رکھنے والا۔
٭… سیرت کا مطالعہ کریں:
رسول اللہ ﷺ کی نبوت سے قبل تک کی سیرت اور حضرت ابراہیمؑ کے حالاتِ زندگی۔