اطلاعات و اعلانات
تقرّر نمائندگان الفضل انٹرنیشنل
حضرت خلیفة المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے ازراہِ شفقت حسبِ تفصیل نمائندگان الفضل انٹرنیشنل کی منظوری عطا فرمائی ہے۔ اللہ تعالیٰ یہ اعزاز ان احباب کے لیے مبارک فرمائے اور اکنافِ عالم میں پھیلے ممبران ٹیم الفضل انٹرنیشنل کو مقبول خدمات دینیہ بجا لانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
نمائندگان سے گزارش ہے کہ اگر ابھی تک کسی نمائندہ کا دفتر الفضل انٹرنیشنل سے براہِ راست رابطہ نہیں ہو سکا تو بذریعہ ای میل [email protected] دفتر سے رابطہ فرما لیں۔ جزاکم اللہ خیراً
(مدیر)