ادب آداب

رمضان کے آداب

٭…تُو روزانہ سحری کرکیونکہ سحری کھانے میں برکت ہے

٭…تُو روزانہ تلاوت کیا کر

٭…تُو اپنی عمر کے مطابق روزے رکھا کر

٭…تُو روزہ دار کے سامنے کھانے سے پرہیز کر

٭…تُو رمضان میں تراویح پڑھنے کے لیے مسجد جا

٭…تُو سحری سے قبل چند نوافل تہجد کے لیے پڑھا کر

٭…تُو افطار سے قبل دعا پڑھ

٭…تُو رمضان میں صدقہ اور چندہ جات کی ادائیگی کر

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button