یورپ (رپورٹس)
جماعت احمدىہ ڈنمارک مىں جلسہ یوم مسیح موعود کا انعقاد
اللہ تعالیٰ کے فضل سے جماعت احمدىہ ڈنمارک مىں امسال جلسہ ىوم مسىح موعود مورخہ ۲۳؍مارچ بروزہفتہ مکرم مولانا محمد زکرىا خان صاحب امىر و مشنرى انچارج ڈنمارک کى صدارت مىں نماز ظہر و عصر کى ادائىگى کے بعد مسجد نصرت جہاں کوپن ہىگن مىں منعقد ہوا۔ تلاوت قرآن کرىم و نظم کے بعد منددرجہ ذیل عناوین پر تقاریر ہوئیں: ’’ىوم مسىح موعود کى اہمىت اور سىرت حضرت مسىح موعودؑ ‘‘ از خاکسار (مربى سلسلہ)، ’’صداقت حضرت مسىح موعودؑ‘‘ ڈینش زبان میں از عطاء ا لقادر صاحب اور مکرم امیر صاحب نے اختتامی تقریر میں احباب جماعت کو عہد بىعت اور شرائط بىعت کى اہمىت پر چند نصائح کیں۔
اجتماعى دعا کے ساتھ یہ جلسہ اختتام پذىر ہوا۔ اس جلسہ مىں ۱۰۰؍ سے زائد مرد و خواتىن نے شرکت کى۔
(رپورٹ: اکرم محمود۔ نمائندہ الفضل انٹرنیشنل)