اطلاعات و اعلانات
اطلاعات و اعلانات
نوٹ: اعلانات صدر؍ امیر صاحب حلقہ؍جماعت کی تصدیق کے ساتھ آنا ضروری ہیں
تقریب رخصتانہ
مبشر احمد عابد صاحب تحریر کرتے ہیں کہ خاکسار کے بیٹے عزیزم نوشیروان احمد کی شادی عزیزہ مریم وسیم آف شاہ مسکین کے ساتھ مورخہ ۱۲؍اپریل بروز جمعہ کوہوئی۔طاہر محمود صاحب نے نکاح پڑھایا اور اگلے دن مورخہ ۱۳؍اپریل تقریب ولیمہ منعقد ہوئی جس میں مہمان خصوصی نے دعا کروائی۔
احباب جماعت سے دونوں کی خوشگوار ازدواجی زندگی اور نیک اولاد کے لیے دعا کی درخواست ہے۔ آمین