متفرق شعراء
-
سوچوں سے نفرتوں کی غلاظت نہیں گئی (پاکستان کے تکلیف دہ حالات پر)
سوچوں سے نفرتوں کی غلاظت نہیں گئی روحوں میں بس چکی جو نجاست نہیں گئی ہے زعم تم کو عشق…
مزید پڑھیں » -
اس چاند سے پیارے چہرے پر
اس چاند سے پیارے چہرے پر بس ایک نظر، بس ایک نظر کر دیتی ہے دل کو زیر و زبر…
مزید پڑھیں » -
نیا سال مبارک
ملیں قربتیں نئے سال میںتُو رہے نہ رنج و ملال میںترا سال گزرے وصال میںملے ہر خوشی نئے سال میںدیے…
مزید پڑھیں » -
دسمبر کے مہینہ کی یادیں
دسمبر کا مہینہ جب ہے آتاہمیں ربوہ کی یادیں ہے دلاتا بھری تھیں گاڑیاں لوگوں سے آتیںبسیں بھی بھر کے…
مزید پڑھیں » -
قادیاں سے زمیں کے کناروں تلک
قادیاں سے زمیں کے کناروں تلکایک آواز پہنچی ستاروں تلک نغمۂ داؤدی سازِ روحانیتدل کی آواز دل کے حصاروں تلک…
مزید پڑھیں » -
حرفِ نصیحت نادان ظالموں اور دشمنوں کے نام
غیب سے گر خبر نہیں آتی تو حقیقت نظر نہیں آتی جو گھڑی ہاتھ سے نکل جائے وہ کبھی لَوٹ…
مزید پڑھیں » -
ابھی کچھ وقت باقی ہے
ابھی کچھ وقت باقی ہے ہجر کے آنسو تھمنے میں وصل کے ساماں ہونے میں غم کے نالے سنبھلنے میں…
مزید پڑھیں » -
زمیں کے اب کناروں تک، لو دیکھو! جلسہ سالانہ
پیامِ زندگی لایا، لو دیکھو! جلسہ سالانہ بہاریں ساتھ یہ لایا، لو دیکھو! جلسہ سالانہ خدا نے آپ رکھّی ہے،…
مزید پڑھیں » -
محترم عبد الکریم قدسی صاحب کی یاد میں
یہ خبر آئی کہ قدسی ہو گئے ہم سے جدا دل ہوا مغموم پر یہ ہے خدا کا فیصلہ ’’ہر…
مزید پڑھیں » -
ہر دل پہ محمدعربیؐ کا اب تخت سجایا جائے گا
دنیا کا نظامِ کُہنہ اب دھرتی سے مٹایا جائے گا دجال کا ہر اک قصرِ بریں مٹی میں ملایا جائے…
مزید پڑھیں »