متفرق شعراء
-
گلستانِ احمدیت میں اسی سے ہے بہار
تیری رحمت کے خدایا ہم ہیں سب امیدوار اپنی رحمت سے تو ہم پر فضل کر دے بے شمار ہم…
مزید پڑھیں » -
آسماں کی ہے زباں یارِطرحدار کے پاس!
نوروں نہلائے ہوئے، قامتِ گلزار کے پاس! اِک عجب چھاؤں میں، ہم بیٹھے رہے یار کے پاس! اس کی ایک…
مزید پڑھیں » -
ہماری جاں خلافت پر فدا ہے
ہماری جاں خلافت پر فدا ہے یہ روحانی مریضوں کی دوا ہے دلوں کی تیرگی یکسر مٹائے یہی ظلمات میں…
مزید پڑھیں » -
تہجد وہ عبادت ہے
ہر اک بگڑی بناتی ہے، تہجد وہ عبادت ہے خدا سے جو ملاتی ہے، تہجد وہ عبادت ہے تو حامد…
مزید پڑھیں » -
سفر زندگی
(سکاٹ لینڈ جانے کے لیے ہیتھرو کےمطار پر جہاز کا انتظار کرتے ہوئے چند اشعار موزوں ہوئے۔ بقیہ اشعار جہاز…
مزید پڑھیں » -
عزیزم رضا سلیم مرحوم۔ تقریبِ تقسیمِ اسناد کے موقع پر، اپنے ساتھیوں سے
رضا سلیم جامعہ احمدیہ یوکے کا طالبِ علم تھا۔ ۲۰۱۶ء میں، جبکہ جامعہ کے چوتھے سال میں تھا، ایک حادثہ…
مزید پڑھیں » -
’’صَبَا شَرْمَنْدِہْ مِےْ گَرْدَدْ بِرُوْئے گُلْ نِگِہْ کَرْدَن‘‘
’’صَبَا شَرْمَنْدِہْ مِےْ گَرْدَدْ بِرُوْئے گُلْ نِگِہْ کَرْدَن‘‘کیا ہے ایک جھونکے نے گُلِ نازِک برہنہ تَن سرِ گلشن کیا مجبور…
مزید پڑھیں » -
رضائے رب کی خاطر جو بہت ہی صبر کرتا ہے
اگرچہ رات گہری ہو، اگرچہ گھپ اندھیرا ہواگرچہ صحن گلشن میں خزاؤں کا بسیرا ہوشگوفہ گر کھلے کوئی جو تیرا…
مزید پڑھیں » -
خدا کرے
خدا کرے تری سوچوں میں اضطراب نہ ہوخطائیں ہوں بھی تو ایسی کہ احتساب نہ ہو خدا کرے کہ کدورت…
مزید پڑھیں » -
روزوں کی جزا کا یہ حسیں ثمرہ ملا ہے
روزوں کی جزا کا یہ حسیں ثمرہ ملا ہےہاں عید کی صورت میں ہمیں تحفہ ملا ہے خوشیوں میں کریں…
مزید پڑھیں »