چھوٹے بن کر رہو گے تو قدرت عزتیں بےشمار دیتی ہے بچہ خود کو اگر بڑا سمجھے گود سے ماں اُتار دیتی ہے