متفرق مضامین

عزتیں بے شمار دیتی ہے

(عبد الکریم قدسی)

چھوٹے بن کر رہو گے تو قدرت

عزتیں بےشمار دیتی ہے

بچہ خود کو اگر بڑا سمجھے

گود سے ماں اُتار دیتی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button