تازہ ترین: تحریک جدید کے ترانوے ویں (۹۳) سال کے اجرا کا اعلان

(۶؍نومبر ۲۰۲۶ء، اسلام آباد، ٹلفورڈ) امیر المومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے  مورخہ ۶؍نومبر ۲۰۲۶ء کو خطبہ جمعہ میں تحریک جدید کے بانوے ویں(۹۲) سال کے دوران افراد جماعت کی طرف سے پیش کی جانے والی قربانی کا تذکرہ فرمایا اور ترانوے ویں(۹۳) سال کے اجرا کا اعلان فرمایا۔ تحریک … تازہ ترین: تحریک جدید کے ترانوے ویں (۹۳) سال کے اجرا کا اعلان پڑھنا جاری رکھیں