بچوں کا الفضل
بچوں کی ڈاک
پیارے بچو! ’’بچوں کے الفضل ‘‘کو پسند کرنے کا شکریہ۔ آپ نے اس کے مواد خصوصاًکہانیوں اور ذہنی آزمائش کو پسند کیا ہے ۔ آپ بھی اس میں حصہ لے سکتےہیں۔ آپ بھی ہمیں بھجوا سکتے ہیں۔ کہانیاں، لطائف، مضامین، تحریرات اور وہ کچھ جو آپ اپنے دوستوں کے لیے پیش کرنا چاہتے ہیں۔ لیکن سب سے بڑھ کر ہمیں چاہیے آپ کا فیڈبیک۔ ہم والدین کے بھی شکرگزار ہیں کہ انہوں نے الفضل انٹرنیشنل کے اس سنگِ میل کو پسند کیا اور خوب سراہا۔ والسلام ۔آپ کا مدیر