از مرکز

یمن کے احمدیوں، امّتِ مسلمہ نیز دنیا کے عمومی حالات کے لیے دعاؤں کی تحریک

(ادارہ الفضل انٹرنیشنل)

(۲۶؍جنوری ۲۰۲۴ء، اسلام آباد، ٹلفورڈ) امیرالمومنین حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایّدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے اپنے خطبہ جمعہ فرمودہ ۲۶؍جنوری ۲۰۲۴ء میں یمن کے احمدیوں اور دنیا کے عمومی حالات کے لیے دعاؤں کی تحریک کرتے ہوئے فرمایا:

دعاؤں میں آجکل یمن کے احمدیوں کے لیے بھی دعا کریں، وہ آجکل کافی مشکلات میں گرفتار ہیں۔ اسی طرح مسلم امّہ کے لیے دعا کریں۔ اللہ تعالیٰ ان میں بھی ایکائی اور وحدت پیدا کرے اورعقل اور سمجھ دے۔ دنیا کے عمومی حالات کے لیے بھی دعا کریں۔ بڑی تیزی سے جنگ کی طرف بڑھ رہی ہے۔ اللہ تعالیٰ رحم فرمائے۔

٭…٭…٭

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button