ادب آداب
کر نہ کر
٭… تُو ہمیشہ اعلیٰ غِذا ئیں ہی نہ کھایا کر۔
٭… تو گوشت خَوری کی کثرت نہ کر۔
٭… تو مِٹھاس کھانے میں کثرت نہ کر۔
٭… تو کَھٹاس کھانے میں کثرت نہ کر۔
٭… تُو مَرچیں اور گَرْم مَصالح کھانے میں کثرت نہ کر۔
(مشکل الفاظ کے معنی: گوشت خوری: گوشت کھانا۔مِٹھاس: میٹھی چیز۔ کَھٹاس:تُرش چیز، کھٹا ذائقہ)