ادب آداب

کر نہ کر

٭… تو بزرگوں کا اَدب کر۔

٭… تو چھوٹوں پر شَفْقت کر۔

٭… تو اپنے والدین کے ساتھ سختی نہ کر بلکہ اُن کو اُف تک بھی نہ کہہ۔

٭… تو اپنے فوت شدہ والدین اور مُحسِنوں کے لیے دعا کیا کر۔

٭… تو اپنی کمزوریوں اور گناہوں کے لیے روزانہ اِ ستغفار کیا کر۔

٭… تو اپنے ساتھ اپنے بُزُرْگوں اورعزِیزوں اور جماعت کے لیے بھی دعا کیاکر۔

(مشکل الفاظ کے معنی: اَدَب: تہذیب، تمیز، احترام، سلیقہ۔ سَخْتی:درشتی، بدتمیزی۔ مُحسِنوں:بھلائی کرنے والے۔ اِستِغفار: توبہ کرنا، بخشش مانگنا۔ )

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button