چہل احادیث یا دکریں
چہل احادیث یاد کریں
النَّاسُ کَأَسْنَانِ الْمُشْطِ
ترجمہ: تمام لوگ کنگھی کے دندانوں کی مانند ہیں
(مشکل الفاظ کے معنی: کنگھی: بالوں کو سُلجھانے اور سنوارنے کا آلہ، دَندَانہ: دانت کے مشابہ کوئی چیز جو ایک قطار میں پائی جائے، کنگھی، درانتی یا چابی کی اطراف، شوشہ)