ادب آداب
پڑھائی کے آداب
٭…تُو پڑھتے وقت کتاب کو ایک فٹ سے زیادہ قریب نہ لا
٭…تُو لیٹے ہوئے اور زیادہ جھک کر نہ پڑھ اور لکھ
٭…تُوہِل ہِل کر نہ پڑھ
٭…تُو پین پینسل یا پیسے منہ میں نہ ڈال
٭…تُوچلتے ہوئے اخبار یا کتاب نہ پڑھ
٭…تُو مطالعہ کرتے ہوئے بات چیت سے پرہیز کر
٭…تُو اپنی کتابیں کاپیاں چھوٹے بچوں کے ہاتھ میں نہ دے