اللہ میاں کا خط
اللہ میاں کا خط
کِتٰبٌ اَنۡزَلۡنٰہُ اِلَیۡکَ مُبٰرَکٌ لِّیَدَّبَّرُوۡۤا اٰیٰتِہٖ وَلِیَتَذَکَّرَ اُولُوا الۡاَلۡبَابِ۔ (ص:30)
ترجمہ: عظیم کتاب جسے ہم نے تیری طرف نازل کیا، برکت دی گئی ہے تاکہ یہ (لوگ) اس کی آیات پر تدبر کریں اور تاکہ عقل والے نصیحت پکڑیں۔
(مشکل الفاظ کے معانی: تدبر کرنا: غوروفکر کرنا، نصیحت پکڑنا: نصیحت حاصل کرنا۔)