ہمارے نبی، پیارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم

لڑکیوں کی پرورش کرنے کا اجر

حضرت انس بن مالک ؓسے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایاکہ ’’جس نے دو لڑکیوں کی پرورش وتربیت کی یہاں تک کہ وہ بالغ ہو گئیں تو وہ روز قیامت اس حال میں آئے گا کہ میں اور وہ، (یہ کہہ کر) آپﷺ نے اپنی انگلیوں کو آپس میں ملا لیا۔‘‘یعنی ان دو انگلیوں کی طرح (قریب قریب) ہوں گے۔

(صحيح مسلم، باب فضل الإحسان إلى البنات، 2631)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button