بچوں کا الفضل

گذشتہ شمارے کے درست جواب

گذشتہ شمارے کے درست جواب

قرآن کوئز: 1: قرآن میں مذکور حلال جانور: گائے، بیل، بھیڑ، بکرا، اونٹ، مچھلی۔ 2: حرام جانور: سور، دَم گھٹ کر مرنے والا، چوٹ لگ کر مرنے والا، گِر کر مرنے والا، سینگ لگنے سے مرنے والا، وہ بھی جسے درندوں نے کھایا ہو۔

بوجھو تو سہی: 1: گلاب، 2: فاختہ، کبوتر، سارس، الّو۔ 3:سیب، چیری، انار، سڑابری، ڈریگن فروٹ۔ 4:نمک، سفید مرچ۔ 5: الفضل انٹرنیشنل: سبز لوگو، بچوں کا الفضل: نیلا لوگو (logo)۔

گذشتہ شمارے کی ذہنی آزمائش کے صحیح جواب بھجوانے والے:

ساریہ وسیم، خنسا محسن، مونس وسیم، عطاء الباقی(قادیان، بھارت)، ہبۃ الوکیل، طاہرہ زینب، قدسیہ جاوید(ضلع شموگا کرناٹکا، بھارت)۔عطاء الحیٔ راشد(جرمنی)، تاشفہ نورین، مطہر احمد ناصر، طاہر احمد ناصر، اطہر احمد ناصر(مالی)۔

ان کے علاوہ شامل ہیں: جویریہ نعمت، عفان احمد منگلا، رانا حارث احمد۔ ملیحہ ظہیر،عافیہ عباس، مونس ظہیر، شعیرعباس، مبارکہ اعجاز، ارفع اعجاز، ابراہم۔

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button